میر جلال خان 13 صدی میں بلوچ مملکت کا پہلا حکمران اور بانی تھا۔ اس کے 2 بھائی ، میر علی یا عالی اور میر نوس تھے۔
Read moreچاکر خان رند یا چاکرِ اعظم (1468–1565) 16 ویں صدی میں ایک بلوچ سردار تھا۔ اس نے برصغیر کی فتح نو میں مغل بادشاہ ہمایوں کی مدد کی۔ وہ بلوچ عوام کا لوک ہیرو اور بلوچ قوم کی ایک اہم شخصیت سمجھا جاتا ہے۔
Read more